: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ا سلا م آ با د یکم ستمبر ( ایجنسیز ) ا حتجا جیو ں نے آ ج ا سلا م آ باد میں سکر یٹر یٹ علا قہ سے آ گے بڑ ھنا شرو ع کر دیا ہے اور و ز یر آ عظم کے گھر کے طر ف آ گے بڑ ھ ر ہے ہیں ۔ ا حتجا جیو ں کو آ گے بڑ ھنے سے ر و کنے کیلئے پولیس آ نسو گیس اور ر بر بلٹ کا ا ستعما ل
کر ر ہی ہے جسمیں کم از کم پا نچ ا فرا د ز خمی ہو گئے ‘ اے آ ر وا ئی نیو ز نے یہ با ت بتا ئی ۔ پا کستا ن تحر یک ا نصا ف اور پا کستا ن عوا می تحر یک کے کئی ہز ا ر حا می سکر یٹر یٹ کے با ہر جمع ہو گئے ہیں ۔ عہد ید اروں کے مطا بق پو لیس ا حتجا جیو ں سے مز ا حمت کر ر ہی ہے اور وزیر آ عظم کے گھر کے طر ف آ گے جا نے سے ر وک ر ہی ہے۔